اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔

 تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب میں پولیس نے اشتہاری عبدالغفار کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، جو فرار ہوگیا۔ پولیس نے اسکے ساتھی عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں