6 مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان کو شدید زخمی

6 مسلح افراد کی فائرنگ  نوجوان کو شدید زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)6 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔۔۔

چک نمبر 347گ ب کا رہائشی 40سالہ عمران ولد رمضان کھیکھا بنگلہ سے گاؤں کی طرف جارہا تھا کہ 347گ ب سٹاپ پر ملزمان رضوان اور زاہد وغیرہ نے اپنے چار مسلح نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اس پر فائرنگ کردی،جس کے نتیجہ میں عمران شدید زخمی ہوگیا،اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں