ن لیگ اور تاجروں کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

ن لیگ اور تاجروں کی پاک  فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن اور تاجروں نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور پی ٹی آئی کیخلاف ریلی نکالی۔

ضلع کونسل سے کچہری بازار چوک تک ریلی میں ن لیگ کے سٹی صدر شیخ اعجاز و دیگررہنمائوں نے شرکت کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے ملک بھر میں سرکاری و نجی املاک اور فوجی تنصیبات کو عمران خان کی ایما پر نقصان پہنچایا۔ واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا دی جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں