ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ناجائز اسلحہ برآمد ہونے  پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی جس کے قبضے سے غیرلائسنس یافتہ پستول برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں