ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاگرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ملزم غلام رسول کو حراست میں لے لیا۔۔

جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں