کمسن بچی نے مزاحمت کرکے مبینہ زیادتی ناکام بنادی

کمسن بچی نے مزاحمت کرکے  مبینہ زیادتی ناکام بنادی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کمسن بچی نے مزاحمت کرکے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقے چک نمبر 117 ج ب۔۔

 میں ساجد امین کی 7 سالہ بھتیجی (ع) کو ملزم عابد نے مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگاجو بچی نے ناکام بنادی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں