میاں حسیب کو لاہورہائیکورٹ کا لائسنس ملنے پر مبارکباد

میاں حسیب کو لاہورہائیکورٹ  کا لائسنس ملنے پر مبارکباد

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)میاں حسیب ایڈووکیٹ کو لاہورہائیکورٹ کا لائسنس ملنے پر احباب کی مبارکباد پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔۔

اس موقع پر میاں حسیب نے کہا وہ دکھی و مستحق افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کریں گے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں