حسین عبداﷲکوخاندان کا تیسراڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل

حسین عبداﷲکوخاندان کا تیسراڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل

پینسرہ (نمائندہ دنیا)چک نمبر66ج ب دھاندرہ کے رہائشی نوجوان حسین عبداﷲنے ایم بی بی ایس امتحان اعلیٰ نمبروں سے پاس کر کے خاندان کا ۔۔

تیسراڈاکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سابق نائب تحصیل ناظم ڈاکٹر یسٰین کی بیٹی زہرہ یسٰین ایم بی بی ایس کے بعد لندن میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ جبکہ ایمان یسٰین اور تنزیلہ یسٰین ایم بی بی ایس کررہی ہیں اور مرسلین یسٰین پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں