نو جوا ن نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

نو جوا ن نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) نو جوا ن نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 179 گ ب کا امجد کھیتی باڑی کرنے گیا ہوا تھا کہ اسکی بیٹی عا ئشہ گھر۔۔

 موجود تھی کہ گاؤ ں کا فدا عرف مٹھو سا تھیو ں احمد ، جعفر اور سا جدہ کیساتھ کار پر آ گیا ،ملزم عا ئشہ کو اسلحہ کے زور پر لے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں