چنیوٹ:8کنال پرکاشت مضرصحت سبزیاں تلف

چنیوٹ:8کنال پرکاشت  مضرصحت سبزیاں تلف

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کا گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کیخلاف ایکشن۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے فیصل آباد جھنگ روڈ بائی پاس،۔۔

 چاہ روڈیاں والا چنیوٹ کے علاقوں کا معائنہ کیا اورگندے پانی سے 8 کنال رقبے پر کاشت ہونیوالی سبزیوں کو ٹریکٹر کی مدد سے موقع پر ہل چلوا کر تلف کروا دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں