ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس تکمیلی مراحل میں،جائزہ اجلاس

 ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس  تکمیلی مراحل میں،جائزہ اجلاس

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایف ڈی اے کے زیر اہتمام ان ڈور کھیلوں کی سہولیات کے آغاز تیاریاں شروع ،50کروڑ سے 27کنال اراضی پر ایف ڈی اے سٹی۔۔

میں سپورٹس کمپلیکس تکمیلی مراحل میں ہے جسے کھولنے کیلئے جائزہ اجلاس ڈی جی ایف ڈی ا ے آصف چوہدری کی زیر صدارت ہوا ۔ایڈ یشنل ڈائریکٹر عابد بھٹی، چیف انجینئر مہر ایوب گجر، ڈائریکٹر ز جنید حسن منج، اسماء محسن ودیگر افسروں نے شرکت کی۔ ڈی جی نے سپورٹس کمپلیکس میں عالمی معیار کی سہولیات دستیاب ہونگی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں