ڈپٹی کمشنر کا سرگودھا روڈ کی مرمت وبحالی کے کام کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر کا سرگودھا روڈ کی  مرمت وبحالی کے کام کا معائنہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے سرگودھا روڈ کی مرمت وبحالی کے جاری کام کا معائنہ کیا۔انہوں نے تعمیراتی کوالٹی کو یقینی بنانے۔۔

کی تاکید کرتے کہا کہ تعمیرات کے دوران ٹریفک کے متبادل انتظامات کئے جائیں تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں دقت نہ ہو۔انہوں نے جنرل بس سٹینڈ سے سرگودھا روڈ تک پیدل چل کر کام کا جائزہ لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں