بجٹ میں کنسٹرکشن کے شعبہ کو ریلیف دیاجائے : یاسین کسانہ

 بجٹ میں کنسٹرکشن کے شعبہ کو  ریلیف دیاجائے : یاسین کسانہ

پینسرہ (نمائندہ دنیا) مسلم لیگ ن کے رہنما یاسین کسانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ۔۔۔

حکومت بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات کرے کنسٹرکشن کے شعبہ کو ریلیف فراہم کر کے لاکھوں مزدوروں کو روز گار فراہم کیا جا سکتا ہے ٹیکس کی بھرمار سے بھٹہ انڈسٹری سمیت دیگر انڈسٹریز بند ہو رہی ہیں حکومت اینٹوں ،سیمنٹ ،سریاو دیگر ضروری اشیا پر ٹیکس کم کرکے غریب عوام کو سہولیات فراہم کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں