ہوا بھرتے ٹائرکارم پھٹنے سے نوجوان شدید زخمی

ہوا بھرتے ٹائرکارم پھٹنے  سے نوجوان شدید زخمی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)ہوا بھرتے ٹائرکارم پھٹنے سے نوجوان شدید زخمی ، تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا۔کچاگوجرہ کاراشد ٹریکٹر کے ٹائر میں ہوا بھروانے میں مصروف تھاکہ اچانک رم پھٹ گیا اور جسکی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہو گیا ۔

ہوا بھرتے ٹائرکارم پھٹنے سے نوجوان شدید زخمی ، تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا۔کچاگوجرہ کاراشد ٹریکٹر کے ٹائر میں ہوا بھروانے میں مصروف تھاکہ اچانک رم پھٹ گیا اور جسکی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہو گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں