خودکو سرکاری ملازم ظاہر کرنیوالاگرفتار

خودکو سرکاری ملازم ظاہر کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے سول ہسپتال کے قریب پولیس نے ملزم مبشرکو گرفتار کرلیا۔۔

جو خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے لوگوں کو لوٹنے کی کوشش کررہا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں