ناقص گیس سلنڈرتنصیب پر کارروائی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجودویگن میں غیرمعیاری گیس سلنڈر استعمال کرنیوالا ڈرائیور پکڑا گیا۔۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 60 کے قریب پولیس نے سیٹ کے نیچے سے سلنڈر برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔