ڈاکونے اسلحہ برآمد کرادیا

ڈاکونے اسلحہ برآمد کرادیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس کو ڈکیتی کے ملزم نورنے دوران تفتیش واردات کے اعتراف اور۔۔

چھپائے گئے اسلحے کی نشاندہی کردی جسے پولیس نے قبضے میں لیکر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں