آتش بازی سامان لیجانے پرگرفتاری
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229 رب کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار ساجد کو سامان کی تلاشی پر بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پرگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229 رب کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار ساجد کو سامان کی تلاشی پر بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پرگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔