بغیر نقشہ تعمیر ہاسٹل سربمہر

بغیر نقشہ تعمیر ہاسٹل سربمہر

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بغیر نقشہ تعمیر کیے گئے ہاسٹل کو سربمہر کردیا گیا ۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے خالد آباد میں کارپوریشن کے۔۔

 بلڈنگ انسپکٹر حمزہ فاضل نے کارروائی کرتے بغیر نقشہ منظوری گھر میں تعمیر ہاسٹل کو سربمہر کرکے مالک کے خلاف مقدمہ بھی درج کرا دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں