حفاظ کرام کی تقریب دستار بندی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)جامع مرکزی مسجد حفظ کلاس کے 7حفاظ کرام کی تقریب دستار بندی ہوئی۔حفاظ کرام کے استاد قاری ضیاء اﷲ۔۔
،مولانا مظفر حمید وٹو، مولانا غلام حسین، قاری عبدالماجد، مولانا جمیل اجمل قادری، شیخ ابو بکر، وسیم طارق، مہر اسلم ، عمران فاروق پراچہ ودیگرنے حفاظ کرام کو مبارکباد ی ۔