بس کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق ، لڑکا شدید زخمی

  بس کی ٹکر، موٹر سائیکل  سوار جاں بحق ، لڑکا شدید زخمی

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ سرگودھا روڈ پر موضع دوکہ کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔۔

 تصادم سے 50 سالہ عمر موقع پر دم توڑ گیاجبکہ نوعمر لڑکا عدیل شدید زخمی ہو گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں