صوفی ثنااللہ رانجھا انتقال کر گئے

احمدپورسیال،گڑھ مہاراجہ (نمائندگان دنیا) سابق صدر تحصیل بار ایڈووکیٹ عمران سرور رانجھا کے والد اورجھنگ بار کے سینئر ایڈووکیٹ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار۔۔
صوفی ثنااللہ رانجھا انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ آج صبح 9 بجے چک نمبر 5/3 آر نزد کسووانہ میں ادا کی جائے گی ۔