79سے زائد گرانفروشوں کو ایک لاکھ 9ہزار روپے جرمانہ

 79سے زائد گرانفروشوں کو  ایک لاکھ 9ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اوورچارجنگ اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے پرگزشتہ روز 79گرانفروشوں کو۔۔

موقع پرایک لاکھ 9ہزار روپے جرمانہ کیا۔مختلف مقامات پر پھل وسبزی،چکن اور کریانہ اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی زبیر نے مختلف مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء مہنگی بیچنے پر 9گرانفروشوں کو بھاری جرمانے کئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں