ماہرین تعلیم کاانفارمیٹیکس کالج پینسرہ کا دورہ،ملکرفروغ تعلیم کاعزم

 ماہرین تعلیم کاانفارمیٹیکس کالج پینسرہ  کا دورہ،ملکرفروغ تعلیم کاعزم

پینسرہ (نمائندہ دنیا)ماہرین تعلیم ندیم سندھو اورحافظ محمود الحسن نے انفارمیٹیکس کالج پینسرہ کا دورہ کیا، میاں عبدالستار اور ش۔۔

 پینسرہ (نمائندہ دنیا)ماہرین تعلیم ندیم سندھو اورحافظ محمود الحسن نے انفارمیٹیکس کالج پینسرہ کا دورہ کیا، میاں عبدالستار اور پرنسپل کالج پروفیسر عثمان حیدر نے جدید (انٹر ایکٹو)ماڈل کلاسز اور جدید لیبز اور لائبریریز کا وزٹ کروایا ۔ماہرین تعلیم نے کہا ادارہ قومی امنگوں کے مطابق جدید طریقہ سے فروغ تعلیم کیلئے کوشاں ہے ۔ انہوں نے فروغ تعلیم کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں