پولیس نے تین ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے تین ڈاکوئوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا ۔تھانہ پیپلزکالونی پولیس کے نے فیصل پُلی کے قریب گشت کے دوران ڈکیتی کی نیت سے چھپے ڈاکو امان الحق، صدی اورزمان کو دھر کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا، جبکہ انکا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس نے تین ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا ۔تھانہ پیپلزکالونی پولیس کے نے فیصل پُلی کے قریب گشت کے دوران ڈکیتی کی نیت سے چھپے ڈاکو امان الحق، صدی اورزمان کو دھر کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا، جبکہ انکا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں