ڈاکٹر کی نازیباویڈیوبناکر رقم ہتھیانے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ
پیرمحل (نمائندہ دنیا)ڈاکٹر کو بہانے سے گھر بلاکر نازیباویڈیوبناکر رقم ہتھیانے پر 4ا افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ڈاکٹر ذوالفقار کو ملزم یاسر عباس۔۔۔
دعافاطمہ ،بتول بی بی اورمحمود نے بی پلاٹ پیرمحل نے ٹانگ کے زخم کی ڈریسنگ کرانے کے بہانے بلاکر پسٹل کنپٹی پر تان کر کمرے میں بند کرکے کپڑے اترواکرویڈیو بنائی اور بلیک میل کرکے 7500روپے اور دولاکھ کاچیک ہتھیا لیا کئی گھنٹے حبس بیجا میں رکھا۔ملزم شریف شہریوں کو بہانے سے گھر بلواکر لڑکیوں کیساتھ رنگ رلیوں کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرکے رقم ہتھیاتے ہیں۔