نوسربازوں نے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے شہری کو لوٹ لیا

نوسربازوں نے خود کو سرکاری  ملازم ظاہر کر کے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے شہری کو نقدی اور موبائل سے محروم کردیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے ملک پور میں نوسربازوں نے امانت کو روک کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے اسکی تلاشی لینے کے بہانے نقدی، موبائل اور دیگر سامان ہتھیالیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں