ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ بڑھائی جائے :سیٹھ رزاق
گوجرہ (نمائندہ دنیا)مرکزی انجمن تاجرا ن گوجرہ کے چیئرمین مجلس عا ملہ سیٹھ رزاق نے ایف بی آ ر کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے۔۔۔
کہ ربیع الاول پر لوگو ں کی مصروفیت اور آ خری دنو ں میں کمپیو ٹر سسٹم پر رش کی وجہ سے انکم گو شوارے جمع کروانا دشوار ہورہا ہے اسکے پیش نظر ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تا ریخ میں ایک ماہ تو سیع کی جائے ۔