3 جواریوں کو حراست میں لے لیا گیا

3 جواریوں کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 187رب میں پولیس نے شکیل سمیت 3جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل اور پرچیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 187رب میں پولیس نے شکیل سمیت 3جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل اور پرچیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں