پولیو مہم ،ضلع ٹوبہ میں 1لاکھ 43ہزار بچوں کوویکسین پلائی گئی

پولیو مہم ،ضلع ٹوبہ میں 1لاکھ  43ہزار بچوں کوویکسین پلائی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسڑکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نعیم کی زیر صدارت پولیو مہم کے پہلے دن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا۔

 اسسٹنٹ کمشنرز، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ سمیت دیگرمحکموں کے افسروں نے شرکت کی،سی ای او ہیلتھ نے بتایا کہ مہم کے پہلے دن ایک لاکھ 43ہزار 743 بچوں کوانسداد پولیو ویکسین پلائی گئی، ہدف کے 97 فیصد بچوں کو قطرے پلائے گئے ، ڈپٹی کمشنرنے مہم کے دوسرے دن کے ہدف کا حصول یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے پہلے دن کی خامیوں کو دوسرے دن کور کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں