جنید منج کو ایڈیشنل ڈی جی ایف ڈی اے کا اضافی چارج تفویض

جنید منج کو ایڈیشنل ڈی جی ایف  ڈی اے کا اضافی چارج تفویض

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈی جی ایف ڈی اے آصف چوہدری نے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ جنید حسن منج کو ایڈیشنل ڈی جی کا اضافی چارج تفویض کیا ہے ۔۔

عابد بھٹی کے تبادلے پریہ سیٹ خالی تھی جس پر دفتری امور کو چلانے کے لئے اس پوسٹ کا اضافی چارج آئندہ حکم تک جنید منج کے سپرد کیا گیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر مختلف دفتری امور انجام دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں