شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے بائو والا میں منظور نے بتایا مدثر نے اسکی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے بائو والا میں منظور نے بتایا مدثر نے اسکی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں