لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کا سراغ نہ لگ سکا

لاپتہ ہونے والے کمسن  بچے کا سراغ نہ لگ سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)صدر کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کا سراغ نہ لگ سکا۔تھانہ صدر کے علاقے محلہ پنجتن ٹاوّن کے۔۔

 رہائشی سلیم نامی شہری کا 13سالہ بیٹا محمد احمد گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزموں کی جانب سے اسے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں