بیکری پر ملازمت کرنے والے لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

بیکری پر ملازمت کرنے والے  لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیکری پر ملازمت کرنے والے کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔۔

۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں قائم بیکری پر ملازمت کرنے والے جاوید اقبال نامی شہری کے کمسن بھتیجے کو ملزم کی جانب سے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں