پبلک پوائنٹ پر ہوائی فائرنگ ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

پبلک پوائنٹ پر ہوائی فائرنگ   ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پبلک پوائنٹ پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا نے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں جی ٹی ایس چوک میں ملزموں کی جانب سے پبلک پوائنٹ پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا یا گیا، جبکہ فائرنگ کی وجہ شہریوں میں بھی بھگدڑ مچ گئی۔ پو لیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں