شاپنگ کیلئے بازار آیا شہری جیب تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا

شاپنگ کیلئے بازار آیا شہری  جیب تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شاپنگ کیلئے بازار آیا شہری جیب تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں ۔۔

شاپنگ کیلئے آنے والا ولید نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزموں کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں