دورانِ ڈرائیونگ غفلت پرکارروائی

دورانِ ڈرائیونگ غفلت پرکارروائی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تیزرفتاری سے گاڑی چلانیوالے کے خلاف مقدمہ درج ۔تھانہ سول لائن کے علاقے ظفر چوک کے قریب وارڈن نے کار سوار کو قابو کرلیا جوغفلت کا مظاہرہ کرتے دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈال رہا تھا۔

تیزرفتاری سے گاڑی چلانیوالے کے خلاف مقدمہ درج ۔تھانہ سول لائن کے علاقے ظفر چوک کے قریب وارڈن نے کار سوار کو قابو کرلیا جوغفلت کا مظاہرہ کرتے دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈال رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں