واردات کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم حوالات میں بند

واردات کی جھوٹی کال کرنے  والا ملزم حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک سے ملزم احمد رضا نے اپنے ساتھ ڈکیتی واردات کی کال کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کیں تو کال بوگس نکلی۔

واردات کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک سے ملزم احمد رضا نے اپنے ساتھ ڈکیتی واردات کی کال کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کیں تو کال بوگس نکلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں