سابق وائس چیئرمین یوسی مکوآنہ رانانادرکی والدہ انتقال کرگئیں

سابق وائس چیئرمین یوسی مکوآنہ  رانانادرکی والدہ انتقال کرگئیں

مکوآنہ(نمائندہ دنیا)سابق وائس چیئرمین یوسی مکوآنہ رانانادر ذکی،راناعابد ذکی کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیانمازجنازہ میں تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

سابق وائس چیئرمین یوسی مکوآنہ رانانادر ذکی،راناعابد ذکی کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیانمازجنازہ میں تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں