کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار کوقابوکرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے چک نمبر201رب تلاواں میں پولیس نے کارروائی کرتے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔

کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار کوقابوکرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے چک نمبر201رب تلاواں میں پولیس نے کارروائی کرتے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں