آلودگی :سائزنگ وٹیکسٹائل بوائلر آپریٹرز پرمقدمات،3لاکھ جرمانہ

آلودگی :سائزنگ وٹیکسٹائل بوائلر  آپریٹرز پرمقدمات،3لاکھ جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے ماحول کو آلودہ کرنے پر دو سائزنگ یونٹس اور ایک ٹیکسٹائل انڈسٹریز کے ۔۔

بوائلر آپریٹرز کے خلاف مقدمات درج کراتے ہوئے مجموعی طور پر تین لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ٹیموں نے جھنگ روڈ،شیخوپورہ روڈ و دیگر علاقوں میں ایکشن لیا اورآپریشن ورک بھی رکوادیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جوہر عباس نے بتایا کہ ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں