پولیس نے پتنگ باز پکڑ لیا

پولیس نے پتنگ باز پکڑ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پتنگ باز کو حراست میں لے لیا۔ بٹالوی سی این جی چوک میں پولیس نے پتنگ باز ریاض کو حراست میں لے لیا۔ جس کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔

پولیس نے پتنگ باز کو حراست میں لے لیا۔ بٹالوی سی این جی چوک میں پولیس نے پتنگ باز ریاض کو حراست میں لے لیا۔ جس کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں