ایک اور جان لے لی

ایک اور جان لے لی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)انسداد ڈینگی کی کارروائیاں بے سود ہوگئیں۔ مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد رواں سیزن ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ وائرس کا شکار ایک شخص جان کی بازی بھی ہار گیا۔

انسداد ڈینگی کی کارروائیاں بے سود ہوگئیں۔ مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد رواں سیزن ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ وائرس کا شکار ایک شخص جان کی بازی بھی ہار گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں