ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے۔۔۔

 محمد علی نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہاتھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں