ڈجکوٹ:مسیحی برادری نے چودھری خالد پرویز گل کی حمایت کا اعلان کر دیا

ڈجکوٹ:مسیحی برادری نے چودھری  خالد پرویز گل کی حمایت کا اعلان کر دیا

ڈجکوٹ( نمائندہ دنیا)نواحی گاوں چک نمبر 259 رب کی مسیحی برادری نے رہنما مسلم لیگ ن چودھری خالد پرویز گل امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 107 کی حمایت کا اعلان کر دیا۔۔۔

 کارنر میٹنگ میں مسلم لیگ ن اور لیگی امیدوار صوبائی اسمبلی خالد گل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن پاکستان کی خالق جماعت ہے اور مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں