واپڈا حکام اٹھارہ ہزاری نے بجلی چور کو پکڑ لیا

واپڈا حکام اٹھارہ ہزاری  نے بجلی چور کو پکڑ لیا

اٹھارہ ہزاری (نامہ نگار)واپڈا حکام اٹھارہ ہزاری کی کار روائی،بجلی چور پکڑکرقانونی کاروائی کاآغازکردیا۔

گزشتہ روز واپڈا حکام اٹھارہ ہزاری نے مخبری پرنواحی علاقہ بھڈوال والامیں کار روائی کرتے ہوئے بجلی چوری پکڑلی، جاویدنامی شخص عرصہ سے پانی کی موٹرودیگراستعمال کیلئے بجلی چوری کررہاتھا۔بجلی چوری کرنیوالے کے خلاف مقدمہ درج کروایاجائے گا۔کسی بھی بجلی چورسے رعایت نہیں کی جائے گی اور سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں