کمسن لڑکے کو حوس کا نشانہ بنادیاگیا

کمسن لڑکے کو حوس کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر قابو کرکے اپنے حوس کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 53 ج ب کے رہائشی عبدالرحمان کا 4 سالہ بیٹا۔۔۔

احد گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملزم اسے پیسوں کا لالچ دیگر مبینہ طور پر اپنے ساتھ گھر لے گیا۔ جہاں اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں