پیرمحل میں کھا دوں کے سٹاکس کے سیمپل لیبارٹریز ارسال
پیرمحل(نمائندہ دنیا )محکمہ زراعت کے آفیسر محمد شکیل ارشد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اچانک کارر وائی کرتے ہو ئے شہر کے فرٹیلا ئزرز ڈیلر کے پاس مو جود زرعی کھا دوں کے سٹاکس سے سیمپل حا صل کرتے ہو ئے تجزیہ۔۔۔
کے لئے لیبارٹریز کو بھجوا دیئے ۔بعد ازاں زراعت آفیسر محمد شکیل ارشد نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مذ کورہ حا صل کئے گئے نمو نہ جات سے تعین ہو سکے گا کہ تحصیل میں فروخت کی جا نے والی کھا دوں کا معیار کیا ہے ۔