پولیس افسروں کوپروموشن سٹار و بیجز لگائے گئے

 پولیس افسروں کوپروموشن  سٹار و بیجز لگائے گئے

ٹو بہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)ڈ ی پی اوعبادت نثار نے کانسٹیبل سے ہیڈکانسٹیبل اورہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی پا نے والے پولیس افسروں کو پروموشن سٹار اور بیجز لگائے ۔

اے ایس آئی ترقی پانے والوں میں اختر عباس، رمضان اور بلال جبکہ ہیڈ کانسٹیبل بننے والوں میں صدام ، ارسلان،شاہد ،ماجد ، رضوان،ارسلان ،عمر اشرف،فیصل نواز،مدثر حیدر،ذیشان لیاقت،ساجد الرحمان اور الطاف شامل ہیں۔اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن ظفر عبا س، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر غلام عباس اور انچارج وائرلیس سٹاف ٹوبہ لیاقت بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں