سا جد میر کی زیرقیادت متحد :مولا نا عبدالقادر ،حافظ اسلم

 سا جد میر کی زیرقیادت متحد :مولا نا عبدالقادر ،حافظ اسلم

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل گوجرہ کے رہنما ؤ ں مولا نا عبدالقادر عثما ن ،حافظ اسلم جٹ امیر ، میا ں افضل نا ظم اعلیٰ ، مو لا نا شریف گجر ، مولا نا نیاز الٰہی گورسی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ہم اپنے قا ئد پروفیسر سا جد میر کی قیادت میں متحد ہیں ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے چک نمبر 299 ج ب میں مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل گوجرہ کے دو ناراض دھڑو ں میں صلح کے بعد اجلاس پر خطاب کرتے کیا اس موقع پر حافظ عبداﷲ افضل گجر ضلعی نا ظم اعلیٰ ، مو لا نا عدنا ن گجر افضل گجر ، مولا نا افضل عتیق ، مولا نا عمرا ن شاکر ، حافظ عبدالباسط ، ریا ض چوہدری ، مولانا احسا ن عالم ، مولا نا عابدالرحمن رندھاوا ، حکیم عبدالرؤف ، حا جی بوٹا کونسلر ، ملک ارشد نا ئب نا ظم AYF پا کستا ن، میا ں حبیب الرحما ن ، رانا منیب ، وہیب بٹ و دیگر رہنما موجود تھے مقررین نے کہا اب ہم سب متحد ہوکر جما عت کی مزید ترقی اور قرآ ن و سنت کے نفاذ کیلئے کا م کریں گے ۔ دریں اثنامرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی چیف آ رگنائزر کا شف نواز رندھاوا آ ج بروز اتوار بوقت ڈھائی بجے دوپہر پینسرہ روڈ رہائش گا ہ خالد بھٹہ میں پریس کانفرنس کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں